چابہار بندرگاہ کے ماہر غوطہ خوروں کی ٹیم کے ذریعہ جنوری 2018 کے اختتام تک 126 لوگوں کی نجات / چابہار بندرگاہ کے سمندری سیاحوں کی طبی خدمات میں ۵۰ فیصد اضافہ

چابہار بندرگاہ کے ماہر غوطہ خوروں کی ٹیم کے ذریعہ جنوری 2018 کے اختتام تک 126 لوگوں کی  نجات  /  چابہار بندرگاہ کے سمندری سیاحوں کی طبی خدمات میں ۵۰ فیصد اضافہ

2018 کے ابتدائی گیاره مہینوں میں چابہار بندرگاہ  کے MRCC میرین تلاش اور ریسکیو سینٹر کے مرکزی دفترکے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال کی بہ نسبت، بندرگاہ کے MRCC میرین تلاش اور ریسکیو سینٹر کی خدمات میں ۵ فیصد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

 صوبہ سیستان و بلوچستان کے بندرگاہوں کے تعلقات عامہ کے مطابق چابہار بندرگاہ کےMRCC  سینٹر کے تعاون سے  2018 میں کل ۱۲۶ افراد کو ماہرغوطہ خوروں نے عمانی سمندر میں ڈوبنےسے بچایا ـ

  اس رپورٹ کے مطابق طبی خدمات میں  بہتری  لانے ،  سمندر کی ماہر ٹیم  کی  تقویت نیز MRCC میرین تلاش اور ریسکیو سینٹر کی ہنگامی اور بروقت  کارکردگی میں اضافے کی رو سے، سواحل مکران میں محنتی غوطہ خوروں کی  طبی خدمات میں ۵۰ فیصد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ـ

صوبہ سیستان و بلوچستان کے ادارہ برائے بندرگاہوں اور سمندری امور، مواصلاتی  رابطہ  نمبر 1550،سولہ VHF ریڈیو چینلز کےذریعے ،  چابہار بندرگاہ   کے MRCC میرین تلاش اور ریسکیو سینٹر سے رابطہ  قائم رکھنے  کا اعلان کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ کسی بھی سمندری  سفر سے پہلے، مواصلاتی اور امدادی ساز و سامان  ساتھ رکھنے سےتسلی حاصل کریں۔


نجات 3

Feb 27, 2018 11:20

نظرات بینندگان

کریکٹر بایاں: 500
تبصرہ کی ضرورت ہے