چابہار بندرگاہ میں ساحل سمندر کے کچھ حصوں کی صفائی

چابہار بندرگاہ میں ساحل سمندر کے کچھ حصوں کی صفائی

کلچر کو فروغ دینے اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے ضلع چابہار کی سرکاری تنظیموں اور صوبہ سیستان و بلوچستان کے بندرگاہوں اور سیلنگ جنرل آفس کے کارکنوں کے تعاون سے  چابہار بندرگاہ میں ساحل سمندر کے کچھ حصوں کی صفائی کی گئی ـ

صوبہ سیستان و بلوچستان کے بندرگاہوں اور سیلنگ جنرل آفس کے تعلقات عامہ کی رپورٹ کے مطابق اس پروگرام  میں جس کا مقصد سواحل کی صفائی تها ، پچیس جنوری کو جمعرات کی صبح یہ اقدام عمل میں لایا گیا ـ صوبہ سیستان و بلوچستان کے بندرگاہوں اور سیلنگ جنرل آفس کے منیجرز اور کارکنوں اور ضلع چابہار کی سرکاری تنظیموں کے بعض نمائندوں جیسے گورنر، صوبہ کے ماہی گیری کا محکمہ اور چابہار کے ماحولیاتی تحفظ کے ادارے کی شرکت  سے چابہار بندرگاہ میں "ہفت تیر" گودی کے ساحل کے کچھ حصوں کی صفائی کی گئی ـصوبہ سیستان و بلوچستان کے بندرگاہوں اور سیلنگ جنرل آفس کے میرین اسسٹنٹ نے کہا : یہ صوبہ خوبصورت سواحل ، سمندر اور سیاحتی مقامات کی خصوصیات کے ساتھ  مسافروں کے سیاحتی مقاصد خاص طور پر نوروز کے ایام میں ہوا کرتا ہے اور ماحول اور قدرتی وسائل کا تحفظ  ہمیشہ سب لوگوں کا فرض ہے ـ

پاکسازی ساحل1
پاکسازی ساحل2
پاکسازی ساحل3
پاکسازی ساحل4

پاکسازی ساحل5
پاکسازی ساحل6
پاکسازی ساحل7
پاکسازی ساحل8
پاکسازی ساحل9
پاکسازی ساحل10
پاکسازی ساحل11
پاکسازی ساحل12
پاکسازی ساحل13
پاکسازی ساحل14
پاکسازی ساحل15


پاکسازی ساحل16
پاکسازی ساحل17
پاکسازی ساحل19
پاکسازی ساحل20

Jan 28, 2018 11:37

نظرات بینندگان


کریکٹر بایاں: 500
تبصرہ کی ضرورت ہے